2 months ago

خطبه غدیر

 

بسم الله الرحمن الرحیم 

خطبه غدیر

 

سرکار ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مقام غدیر خم پر اسلام کی تشریح اور بحکم خداوند عالم ولایت امیرالمومنین حضرت علی (علیہ السلام) کے اعلان کے لئے جو خطبہ ارشاد فرمایا تھا اس خطبہ کو ترجمے کے ساتھ پیش کرنے کا شرف حاصل کیا جارہا ہے، قارئین کی آسانی کے لئے اس خطبہ کو موضوع کے اعتبار ہر گیارہ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے تا کہ ہر موضوع مکمل طور پر واضح ہوجائے۔ یہی خطبہ ہدایت پانے والوں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتا ہے اور غدیر کی اہمیت اور منزلت اس کے مطالعہ سے دو بالا ہوجاتی ہے۔

 

 

 

 

منبع: خطبه غدیر (ترجمه اردو)

 

مسابقه مسابقه مسابقه؟؟؟!!!!

1)خداوند عالم کیلئے مکان کا تصور نهیں کیا جاسکتا اس جملے کا مراد کیا هے؟

٢۔پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ جبرئیل کے ذریعہ خدا سے یہ گذارش کے مجھے خدا کا پیغام پہچانے سے معاف رکھا جائے کیوں کر رہے تھے؟ مختصر جواب دے۔

٣۔خطبہ غدیر کا تیسرا حصہ کس موضوع پر ہے؟

٤۔امام علی علیہ السلام کی ولایت کا انکار کرنے کا کیا نتیجہ ہوگا؟

٥۔اگر کوئی اسلام کے علاوہ کوئی اور دین تلاش کرے تو اس کا سرانجام کیا ہوگا؟

٦۔سورہ عصر کس شخصیت کے بارے میں نازل ہواہے؟

۷۔پیغمبر اکرم کے تبلیغ کے بعد حاضرین کا کیا فریضہ تھا؟ (خطبہ غدیر کے چھٹے حصہ کے مطابق)

۸۔آگاہ ہوجاؤ کہ دشمنان علی ہی اہل ..........،اہل ..........اور برادران ..........جو اباطیل کو..........کی وجہ سے ایک دوسرے تک پہونچاتے ہیں۔

۹۔اگر امام علی (علیہ السلام ) بیعت سے کرتے ہیں در حقیقت کس سے بیعت کرتے ہیں؟

۱۰۔پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خطبہ غدیر کے دسویں میں کون سے حلال اور حرام ، واجبات اور محرمات کا بیان کیا نام لیجیے؟

۱۱۔پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں سے امام علی علیہ السلام کی سفارش کی کے ان کو کیسے سلام کریں؟