بِسمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَ الضحَي‏ *** قسم ہے ایک پهر چهڑے دن کی
7 months ago

ایک نصیحت

:‏امام حسن علیه السلام‏

اعْمَلْ لِدُنْيَاكَ كَأَنَّكَ تَعِيشُ أَبَداً، وَ اعْمَلْ لآِخِرَتِكَ كَأَنَّكَ تَمُوتُ غَداً

اپنی دنیا که لیے ایسے کام کرو که جیسے ہمیشه زنده رهوگے،اور اپنی آخرت کے لیے ایسے کام کرو کہ جیسے کل ہی مرجاوگے.

 

بحار الانوار، ج ۴۴، ص: ۱۳۹