بِسمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَ الضحَي‏ *** قسم ہے ایک پهر چهڑے دن کی
3 years ago

مناجات

 بخشنے والے مهربان خدا کے نام سے

اے میرے خدا!

تو هم کو اپنے ذکر کا الهام کر خلوت، جلوت، رات دن، ظاهر بظاهر اور پوشیده میں اور خوش حالی اور ناخوشی میں اور هم کو مانوس بنا مخفی ذکر کے ساتھاور هم کو مشغول کر پاکیزه عمل اور پسندیده کوشش میں اور هم کو میزان کامل سے گزاردے۔

 

صحیفه سجادیه، تیرهویں مناجات، دوسری قسمت