3 months ago

ماں کا حق ادا نهیں هوسکتا

کها گیا: اے رسول باپ کا حق کیا هے؟فرمایا:جب تک زنده هو اس کی اطاعت کرو . کها گیا: پهر ماں کا حق کیا هے؟

فرمایا :هرگز! هرگز! اگر کوی بیابان کے ریت اور بارش کی بوندوں کے برابر بہی دنیا میں ماں کی خدمت کریگا،اس ایک دن کا بہی حق جو ماں نے اسے پیٹ میں حمل کیا ،ادا نہیں کرسکتا

 

عوالى اللآلى، ج 1، ص 269، ح 77.