بِسمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَ الضحَي‏ *** قسم ہے ایک پهر چهڑے دن کی
2 years ago

مومن مرد یا مومنہ عورت پر تہمت لگانا




قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ: ‏ مَنْ بَهَتَ مُؤْمِناً أَوْ مُؤْمِنَةً أَوْ قَالَ فِيهِ مَا لَيْسَ فِيهِ‏ أَقَامَهُ‏ اللَّهُ‏ تَعَالَى‏ يَوْمَ‏ الْقِيَامَةِ عَلَى‏ تَلٍ‏ مِنْ‏ نَارٍ حَتَّى‏ يَخْرُجَ‏ مِمَّا قَالَهُ‏ فِيهِ‏.[1]

حضرت رسول اللہ صلی الله علیه و آله  وسلم نے فرمایا :   جو شخص  کسی مومن مرد یا مومنہ عورت پر تہمت لگاتا ہے یا اس کی طرف ایسی چیز کی نسبت دے جو اس میں نہیں ہے خداوند عالم روز قیامت اسے آگ کے پہاڑ پر کھڑا کرے گا یہاں تک کہ اسے ثابت کرے جو اس نے پاکدامن کے بارے میں کہا تھا ۔


[1] تحف العقول، 245؛ بحار الأنوار (ط - بيروت)، ج‏75، ص117؛ خاندان اسلام کی نظر میں  ، ص513.