2 months ago

سامان توڑنے پر بچو کو نہ ڈانٹے

اگر آپ کے بچے نے کوی برتن توڑ دیا یا چاول کا برتن الٹ دیا تو اس کو ڈانٹے نہیں،اس پر چلائں نہیں ،اس کو احساس گناہ میں مبتلا نا کریں کہ"مجہے اتنی تکہاوٹ میں تمہاری خرابکاری ٹہیک کرنی ہوگی"" مجہے تکہادیا " "کوی کام تو کرتے نہیں بس کام پہیلا دیتے ہو"

یا اپنے بچے کو ڈرایں نہیں  "ہاتھ نہ لگاو " "پیچہے ہٹو" "پیر گندے ہو جاینگے "

بلکہ اس کو بولیں کہ جاو جہاڑو یا کوئ کپڑا لاو مل کر صاف کرتے ہیں اور اس کو اجازت دیں کے آپ کی مدد کرے اور اس کام سے اسے  جبران کرنا ،ہمکاری کرنا،اعتماد بہ نفس اور خود پر اور آپ پر اعتماد کرنا سکہایں