4 weeks ago

اچها دوست

اگر مجھسے کہا جائے کہ صرف آپ کے پاس پانچ سیکینڈ ہیں کوئ اہم جملہ تربیت فرزند کے سلسلہ میں بولیں....

"تو میرا جملہ یہ ہوگا" اپنے بچوں کے لئے اچہا دوست ڈھونڈیں

یعنی چاہے اپنے بچے کو ادھر سے اودھر لےجانا پڑ جایے اور خرچ اٹھانا پر جایے، پر اپنے بچے کے لئے اچہے دوستوں کا سرکل بنائے..