4 weeks ago

رونا دهونا ابهی بند کرو...خطرناک جملہ!

اپنے بچه کو رونا اور احساسات بیان کرنا سکهائے. اگر وه ابهی سے اپنے دکھ اور غصه کو چپهایے گا،تو اگے چل کر ایک منزبی اور اپنے ہی آپ میں محدود هونے والا شخص بن کے ره جائے گا. بچو کو سیکهنا چاهئے  کے اپنے ا حساسات کا اظهار کرنا بری بات نهیں ہوتی

بڑو کے دکہی ہونے پر جس طرح آپ انهیں یه نهیں کہتے کے "روئیں مت" اور همدردی کا اظهار کرتے ہیں، اسی طرح بچو کے لئے بهی یه جملا استعمال نهیں کرنا چاہئے .پس اس کو کہئے کہ مجهے معلوم ہے کہ تم دکھی هو ،جس وقت رونا ختم هوجائے آجانا ..بیٹھ کر بات کرئیں گیں