بِسمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَ الضحَي‏ *** قسم ہے ایک پهر چهڑے دن کی
12 months ago

خوشگوار ماحول میں بچو کو تعلیم دیں

اکثر ایسے اتفاقات جو میٹہی،خوشگوار ،دلچسپ آواز اور خندان چهروں کے ساته رونما ہوتے ہیں ،بچو کے ذهن میں محفوظ رهتے هیں بنسبت دیگر اتفاقات کے 

پس کوشش کریں که اپنےبچو کو پڑہاتے وقت،مسکراہٹ چهرے سے نہ ہٹے